اشاعتیں

پیغامِ رسالتﷺ

محسن انسانیتؐ کا پیغام انسانیت کے نام الحمد للہ وکفی وسلام علی عبادہ الّذین اصطفیٰ اما بعد !            اسم ’’محمدؐ‘‘ قرآن مجید میں چار مرتبہ آیا ہے اور ہر مرتبہ آپ کے منصب رسالت کے سیاق وسباق میں ۔ وما محمد الا رسول ۔’’ محمدؐ اللہ کے رسول ہیں ‘‘۔(سورہ آل   عمران آیت   ۱۴۴) ۲ ۔’’ محمدؐ تمہارے مردوں میں سے کسی کے والد نہیں ہیں بلکہ اللہ کے رسول اور (انبیاء کی نبوت )کی مہر یعنی اس کو ختم کردینے والے ہیں‘‘۔(سورہ احزاب آیت ۴۰) ۳ ۔ ’’جو لوگ اللہ پرایمان لائے اور اچھے کام کئے اور جو کچھ محمدؐ پر اتار اگیا ہے اور وہ ان کے پروردگار کی طرف سے امر واقعی ہے تو ان کے گناہ معاف کردیئے جائیں گے اور ان کی حالت بہتر کردی جائے گی۔(سورہ محمد آیت ۲)  ۴ ۔ محمّد رّسول اللّٰہ ’’ محمدؐ اللہ کے رسول ہیں ‘‘۔(سورہ فتح آیت ۲۹) ان چاروں آیات میں اللہ تعالیٰ نے نبی ؐ کا نام مبارک لے کر آپؐ کی رسالت ونبوت کے منصب کو واضح طور پر   بیان فرمایا ہے تاکہ کسی قسم کے شک وشبہ کی گنجائش باقی نہ رہے ۔ ا للہ تعالیٰ فرماتاہے ’’الم نشرح لک صد...
حالیہ پوسٹس